*ایک فیصد اشرافیہ نے پورے ملک کو یرغمال بنایا ھوا ھے*
ان خیالات کا اظہار مہر عبدالخاق لک جنرل سیکریڑی مسلم لیگ ن جدہ ریجن ،و صدر طائف ریجن راجہ ظفر اقبال ، صدر جدہ عمر مسعود پوری ،صدر شہباز مغل القصیم ریجن، صدر مکہ المکرمہ فیض رسول ،صدر مدینہ منورہ ریجن جاوید اقبال بٹ ، ڈپٹی ھیڈ وویمن ونگ ماریہ صدیقی اور مسلم لیگ ن کے مرکزی جنرل سیکریڑی سعودی عرب ملک منظور حسین اعوان
*مہنگائی روزگار اور معشیت کی بحالی عوامی مسائل ھیں**صحت تعلیم ھنر بنیادی ضرورت ھے*
عوام کے ٹیکس عوام پر خرچ کرو عوام کے ٹیکس سے بیوروکریسی،
سیاستدانوں، اسٹیبلشمنٹ کی عیاشیاں بند کرو
ریلوے ،سٹیل ملز، قومی ائیرلائن ،واپڈا، یہ پاکستانی معشیت پر گدھ کی ماند نوچ نوچ کر عوامی ٹیکس کھا رھے ھیں، انکی وجہ سے ادارے ڈھانچے اور ملک کھنڈرات بن گیا ھے، اداروں کی پنشن ، تنخواوں، اور مالی خسارہ سے دیمک کی طرح ریاست کو کھوکھلا اور ڈھانچہ بنا دیا ھے تمام مراعات یافتہ اشرافیہ کی مراعات ختم اور جو ادارے خسارہ میں وہ پرائیوٹ اور پنشن ختم کرو جبک تک ادارہ خود کفالت نہیں کرتا۔۔۔مسلم لیگ ن پاکستان کی مرکزی قیادت وزیر اعظم میاں شہباز شریف ،وزیر خزانہ اسحاق ڈار پارلیمنٹ میں پل لا کر قانونی و ائینی شکل دیں