سابق ممبر صوبائی اسمبلی و سینئر نائب صدر شمالی پنجاب عمر تنویر بٹ مورخہ 14 مارچ بروز منگل حلقہ پی پی 15 کے لئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لئے پی پی-15 سیکریٹریٹ سے دن 12:00 بجے ضلع کچہری راولپنڈی کیلئے روانہ ہوں گے.

سب دوستوں، بھائیوں اورمعززین علاقہ سے بھرپور شرکت کی درخواست ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں