ملک منظور حسین اور مہر عبدالخالق لک نے تنظیمی کنونش میں بھرپور کردار نے پارٹی سے محبت اور لگن کا حق ادا کر دیا ھے
تشہیری مہم 14 مارچ فیض پور انٹرچینج محترمہ مریم نواز کہ تنظیمی جلسوں میں پاکستان مسلم۔لیگ ن سعودی عرب تسلسل اور مسلسل ان شہروں میں اویزاں کروا کر مسلم لیگ ن اورسیز کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عملی طور حصہ لے رھے ھیں بلکہ ھماری ٹیم سرپرست اعلی رانا محمد اشرف، شہبازمغل،
زوھیب کھوکھر اور رانا طارق پاکستان موجود ھیں گزشتہ دنوں
وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے مریم نواز شریف کے 14 مارچ فیض پور انٹرچینج ضلع شیخوپورہ تنظیمی کنونشن کہ حوالے سے تیاریوں کے حوالے ٹکٹ ھولڈر اور سابق ممبران اسمبلی حلقہ سے خطاب بھی کیا تھا
محمد اشرف سرپرست اعلی مسلم لیگ ن سعودی عرب اور مرکزی جنرل سیکریڑی ملک منظور حسین اعوان ،مہر عبدالخالق لک، شہبازمغل ،
جاوید اقبال بٹ کہ تعاون مریم نواز شریف تنظیمی کنونشن میں تشہیری مہم کہ بینر ملک ھر جلسہ گاہ اور شہر لگائے جارھے ھیں اور 14 مارچ فیض پور انٹرچینج جلسہ میں بھی تشہیری مہم میں رانا تنویر حسین کہ سربراھی میں ھم اپنا کرادر احسن طریقہ سے ادا کریں گئے