*خطہ کی بدلتی سنورتی* *صورتحال میں پاکستان داخلی اور خارجہ* *پالیسی میں کمزور وکٹ پر ھے

*خطہ کی بدلتی سنورتی* *صورتحال میں پاکستان داخلی اور خارجہ* *پالیسی میں کمزور وکٹ پر ھے
*تحریر وتبصرہ جاوید اقبال بٹ مدینہ منورہ* زمان پارک میں تحریک انصاف کے دھشت گرد اتشیں اسلحہ سے مسلحے دستے موجود ھیں* جو عمران خان کی گرفتاری کے موقع پر شدید ردعمل کرکے خون خرانہ کرکے ملک بھر انتشار اور بغاوت اور قانون شکنی کرتے ھوئے خون بہانے کا عمران خان کی ھدایات پر مکمل پروگرام بنا چکے ھیں
اسطرح خون کی ھولی کھیل کر عالمی دنیا میں پاکستان کو بدنام کرنا ملک میں بغاوت توڑ پھوڑ املاک کو آگ لگوانا سڑک بلاک کر کے ملک بھر میں افراتفری کی کیفیت رکھنا ھے
جبکہ اسوقت آئی ایم ایف کامعائدہ 48 گھنٹے تک متوقع ھے ۔اس طرح کہ حالات سے معائدہ میں تاخیر ھوئی تو ملک معاشی طور کہ ساتھ مزید زوال پزیز کہ علاوہ روپیہ 300 فی ڈالر تک چلا جائے گا
جبکہ داخلی طور ملک میں تحریک انصاف نے حالات خراب کرنے کا پارٹی پالیسی کہ تحت حکومت عدلیہ اور ریاستی اداروں کو دباو میں لاکر اپنے فیصلے کروانا ھے
جبکہ خطے میں تیزی سے بدلتی سنورتی صورتحال میں افغانستان میں حالات معمول پر ھیں ۔سعودی عرب اور ایران میں چین کی ثالثی سے معائدہ ھوگیا ھے۔۔۔*جس سے ایران* *جو اسوقت* *شدید معاشی بحران سے گزر رھا ھے استحکام آئے گا اسوقت پاکستان کو اپنی خارجہ پالیسی پر توجہ اور اس امن معائدے سے پاکستان کی* خطہ اور *بلوچستان میں گوادر بندر گاہ پر کیا اثرات اور چین ایران کا تعلقات کی اھمیت اور یورپ تک اسان رسائی کیسے ھوگی*پاکستان کا کیا کردار ھوگا اور ھم کہاں کھڑے ھیں*امریکہ اور یورپ اس معائدے کو کس تناظر سے دیکھ رھے ھیں* *اسکے علاوہ عرب ممالک میں امن کی بہار ھوگی یمن کہ ساتھ بھی تعلقات معمول کی جانب بڑھیں گئے*
جبکہ چین تائیوان اور بھارت سے جنگی کیفیت کہ باوجود دو طرفہ تجارت کو فروغ دے رھا ھے جبکہ *پاکستان کو بھارت کہ ساتھ تجارت کھول دینی چاھئے* اور ثقافتی وفود کا تبادلہ ضرور کرنا وقت کی ضرورت ھے اس سے ادویات پھل فروٹ سبزیاں گوشت اور دوسرا سستا مال ملنے سے قیمتوں میں استحکام آئے گا اسوقت خطے میں امن و امان بڑھ رھا جنگ خطے سے دور ھو چکی ھے
اسلئے پاکستان کی یورپ اور امریکہ اور دوسرے ممالک کہ لئے سڑیجٹکل اھمیت میں بہت کمی آچکی ھے
اس لئے ھمیں فوری طور اپنی داخلی خارجہ پالیسی کی اشد ضرورت ھے
زرائع کہ مطابق ایک بھارتی لیڈر نے *طنزا کہا ھے بھارت پاکستان کو دو تین ارب ڈالر دیکر کھڑا رکھےورنہ یہ بھی بھارت کہ متھے لگ جائے گا*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں