پارک ویو اور پرل مارکیٹنگ کے اشتراک سے ملک الماس کمپنی کے چیف ایگزیکٹو ملک منظور حسین اور مہر عبدالخالق نے جدہ سیمنار کروایا ھے

پارک ویو اور پرل مارکیٹنگ کے اشتراک سے ملک الماس کمپنی کے چیف ایگزیکٹو ملک منظور حسین اور مہر عبدالخالق نے جدہ سیمنار کروایا ھے..ظہیر بابر حنیف چیف ایگزیکٹو پرل مارکیٹنگ اور فرید زکا باجوہ ڈائریکڑ سیلز اینڈ مارکیٹنگ پارک ویو اسلام اباد جو پاکستان سے تشریف لائے تھے
پاکستان سے
12 مارچ 2023 کو ایک خوبصورت تقریب فائیو ھوٹل جدہ میں بزنس کیمونٹی کے اعزاز میں ھوئی منعقد ھوئی۔۔ پروگرام کی کمپیرنگ سحرش میمن نے کی اور پارک ویو ھاوسنگ سوسائٹی اور پرل مارکیٹنگ میں سہولیات محل وقوع کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی اور کیمونٹی نے پارک ویو سوسائٹی میں گہری دلچسپی لی جبکہ سعودی عرب کہ مختلف شہروں سے پاکستان بزنس شخصیات کے علاوہ الریاض شہر سے بزنس کیمونٹی کا وفد رانا خالد اکرم کی سربراھی میں آیا جنہوں نے تقریب سے خطاب بھی کیا۔ حاضرین کو پارک ویو سوسائٹی پلان دکھایا گیا جس کو بزنس کیمونٹی نے گہری دلچسپی لی
جبکہ مہر عبدالخالق لک اور سحرش میمن کو پارک ویو سوسائٹی کا برانڈ ایمبسڈر بھی بنایا گیا ھے جبکہ مہر عبدالخالق لک اور ملک منظور حسین نے اپنی تقریر میں اس بات کا اعادہ کیا کہ ملک الماس ک ظہیرمپنی کے مینجنگ ڈائریکڑ ملک منظور حسین اعوان نے ظہیر بابر اعوان چیف ایگزیکٹو پرل مارکیٹنگ اور فرید زکا باجوہ ڈائریکڑ سیلز اینڈ مارکیٹنگ پارک ویو اسلام اباد کو یقین دھانی کروائی ھے کہ سعودی بزنس کیمونٹی اور اورسیز کیمونٹی سرمایہ کاری کریں گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں