ماریہ صدیقی ڈپٹی وویمن ونگ سعودی عرب نے مریم نواز کا شکریہ ادا کرتے ھوئے کہا ھے .

ماریہ صدیقی ڈپٹی وویمن ونگ سعودی عرب نے مریم نواز کا شکریہ ادا کرتے ھوئے کہا ھے

جس نے رانا اشرف خصوصی حوصلہ افزائی کی ھے جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے سرپرست اعلیٰ رانا محمد اشرف نے مسلم لیگ ن سعودی عرب کی نمایندگی کرتے ھوئے شیخوپورہ کہ 14 مارچ شیخوپورہ ورکرز کنونشن جلسے میں شرکت اور میں اسٹیج پر محترمہ چیف ارگنائزر مریم نواز نے خصوصی اسٹیج پر بلوایا اور نشت دلوائی، اور وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ، وفاقی وزیر تعیلم رانا تنویر حسین ، رانا حیات اور دیگر قائدین کے ساتھ موجود اسٹیج میں ساتھ بٹھا کر مسلم لیگ ن سعودی عرب کی حوصلہ افزائی کی ھے مسلم لیگ سعودی عرب کہ جنرل سیکریڑی ملک منظور حسین ،مہر عبدالخالق لک ، صدر طائف راجہ ظفر اقبال صدر القصیم شہباز مغل، صدر مسلم لیگ مدینہ منورہ جاوید اقبال بٹ اور سنیر قیادت نے مریم نواز شریف کی طرف سے سرپرست اعلی رانا محمد اشرف کی حوصلہ افرائی مسلم لیگ ن سعودی عرب کی عزت ھے جس کہ لئے رانا اشرف کو بھی سب کی طرف سے مبارک باد یاد رھے ایک وفد مسلم لیگ ن سعودی عرب کہ جنرل سیکریڑی ملک منظور ،مہر عبدالخالق لک ،جاوید اقبال بٹ رانا طارق اور شہباز مغل کی طرف سے مریم نواز کے ملک بھر تنظیمی جلسوں میں کامیاب تشہیری مہم جاری رکھے ھوئے ھے جو اورسیز انٹرنیشنل افیر سب کہ لیے اعزاز ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں