ماریہ صدیقی ڈپٹی ھیڈ وویمن مسلم لیگ ن سعودی عرب نے اپنے بیان میں کہا ھے

ماریہ صدیقی ڈپٹی ھیڈ وویمن مسلم لیگ ن سعودی عرب نے اپنے بیان میں کہا ھے
پنجاب پولیس پر زمان پارک سے تحریک انصاف کہ جھتوں نے پڑول بم پھیکنے جو شدید قابل مذمت ھے، گلگت بلتستان کی پولیس کو پنجاب پولیس مقابل کھڑا کرنا انتہائی تشویشناک ھے تحریک انصاف کہ تخریبی جتھوں اور وکلا کا تشدد بھی پولیس قابل مذمت ھے جبکہ سرکاری اور پرائیوٹ املاک کا جلانا اور گاڑیوں کی توڑ پھوڑ دھشت گردی کہ زمرے میں آتا ھے
جس کہ نتیجے 30 پولیس کہ جوان زخمی ھوئے اور اربوں روپیہ کی ملکیت کا نقصان افراتفری سے معشیت اور کاروبار کا 10 ارب کا جھٹکا لگا ھے۔عدالت نے ورانٹ گرفتاری جاری کیا ھے اس پر تعمیل کی بجائے ریاستی قانون اور ائین کہ پرخچے اڑانا اور انتظامیہ سے براہ راست تصادم جہموریت کا شدید نقصان ھے جس حالات بدامنی اور لاقانونیت کی طرف جارھے ھیں عمران خان کا بار بار یہ کہنا کہ میری زندگی کو خطرہ ھے حکومت کو چاھیئے عمران خان کو فوری تحویل میں لیکر سرکاری حفاظت میں کر عمران خان کے خدشات کی انکوائری کروائی جائے ملک اسوقت سنگین دور سے گزر رھا ھر مہنگائی معشیت کی تنزلی اور بے روزگاری کی طرف جا رھا ھے ملکی مفاد میں اسوقت سب کو ملکر میثاق معشیت کا معائدہ کریں اور سب سٹیک ھولڈر کو اس معائدہ میں مثیاق جہموریت کی طرح توثیق کی جائے خوشحال ملک بہتر مستقبل کی ضمانت ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں