جاوید اقبال بٹ صدر مسلم لیگ ن مدینہ منورہ کی طرف تمام اھل وطن و اھلیان وطن کو رمضاں مبارک ھو سب سے دعاوں کی درخواست ھے جب مدینہ منورہ کی پر نور ھواوں فضاوں سے رمضان المبارک میں مسجد نبوی نماز تروایح اور نماز تہجد کا شیڈول جاری کر دیا ھے
کہ کونسے امام مسجد نبوی تروایح اور تہجد نمازوں کی امامت فرمائیں گئے اللہ تعالی سب مسلمانوں پر اپنا رحم و کرم فرمائے اور ھمارے پیارے میں خیر و برکت کا نزول ھو