*دنیا کی تاریخ کا سب سے مہنگا وارنٹ گرفتاری عمران خان کا جاری ھوا ھے 10 ارب روپیہ کانقصان اور جگ ھنسائی سے بھی تعمیل نہ ھوسکی عمران خان تخریبی اور انتشاری زھن کا مالک ھے

*دنیا کی تاریخ کا سب سے مہنگا وارنٹ گرفتاری عمران خان کا جاری ھوا ھے 10 ارب روپیہ کانقصان اور جگ ھنسائی سے بھی تعمیل نہ ھوسکی عمران خان تخریبی اور انتشاری زھن کا مالک ھے*
*ماریہ صدیقی ڈپٹی ھیڈ وویمن ونگ سعودی عرب کی گفتگو*
امریکی خصوصی ایلچی سے زلمے خلیل ملاقات اور جون 2023الیکشن کی تاریخ کا کہنا دراصل یہ شبہ یقین میں بدل گیا ھے فارن فنڈنگ کیس صیح ھے جس میں بیرونی قوتیں فنڈنگ اپنے مقاصد کہ تکمیل کہ لئے دے رھیں
عمران خان نے گرفتاری نہ دیکر بہت بڑی غلطی کر چکا ھے،
2 دن گلگت بلتستان کی سیکورٹی پولیس زمان پارک میں مامور تھی۔۔۔۔۔ جس کا پنجاب پولیس سے ٹکراو کرنامقصود تھا جبکہ گلگت ائی جی پولیس نے بھی دستے واپس نہ منگوائے جس کی پاداش میں اس کو آئی جی کی پوسٹ ھٹا کر دوسرے افیسر کو لگا دیا ھے
عمران خان اب متوقع طور شیطانی زھن استعمال کر کہ ازاد کشمیر بھی تحریک انصاف کی حکومت ھے اب ممکن ھے ان سے پروٹوکول اور سیکورٹی منگوا لے
عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ھیں اب گرفتاری دے یا حاضری عدالت کہ رحم و کرم ھونا پڑے گا اس لئے مزید کشیدگی اور قانون شکنی نہ کرے ورنہ ھر آنے والا دن الیکشن اور حکومت کہ خواب سے بہت دور بھیانک ڈروانا خواب بن جائے گا*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں