میاں نواز شریف فوری وطن واپس پہنچین کارکنان تحفظ دیں گئے

میاں نواز شریف فوری وطن واپس پہنچین کارکنان تحفظ دیں گئے
سنیرقیادت بھی یہی مطالبہ کرے
طائف ریجن کہ *صدر راجہ ظفر اقبال اور اسد عباسی ایڈیشنل جنرل سیکریڑی کا مطالبہ*
مسلم لیگ ن کے سنئیرز رہنماؤں سے گزارش ہے کہ میاں صاحب کو کہیں کہ آج ہی پاکستان واپسی کی سیٹ کنفرم کرا کے پہنچیں اپکو مکمل ورکرز کی طرف سے تحفظ دیا جائے گا اپکو کوئی چھو بھی نہیں سکے گا اگر ہجوم عوامی طاقت بدمعاشی والا نظام ہی ریاست آئین قانونی اداروں نے یہی معیار برقرار رکھنا ہے اور ایک ہی انسان کا حق میں عدلیہ ججز نے فیصلے سنانے ہیں اور اپنے قانونی سیکورٹی اداروں کے نوجوان محافظوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف بھی کوئی ایکشن نہیں لینا تو آپ کس لیے قانون آئین کا احترام کررہے ہیں اور ہمیں بھی یہی درس دے رہے

ہیں آپ پہنچیں پاکستان پھر دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا کہ عوامی طاقت کس کے پاس زیادہ ہے پھر ہم خود ہی ریاست آئین پارلیمان جمہوری نطام کو بچا بھی لیں گئے اور لااینڈ آرڈر قائم بھی کرلیں گئے کیونکہ حالات کا تقاضا یہی ہے کہ مخالفین کے ساتھ اسی طرح نمٹا جائے جس طرح وہ رد عمل دیکھائے اب باری مسلم لیگ ن کے ردعمل کی ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ مسلم لیگ ن جس نے آمریت کا بھی مقابلہ کیا ہے ردعمل دیتی ہے یا خاموش تماشائی بن کر بے بس بن کر مظلوم بن کر جو بھی ہورہا ہے اس پر آنکھیں بند کرکے بیٹھی رہے گئ بہت ہو چکا ریاست آئین قانون پارلیمان جمہوریت کی مضبوطی احترام پاسداری صرف ایک ہم نے ہی تو نہیں اس پر عمل پیرا ہونا سب کا حق بنتا ہے لیکن اگر اور کوئی نہیں کرتا تو ہمیں بھی اتنی شرافت اخلاقیات نہیں دیکھانا چاہیے بلکہ اینٹ کا جواب پتھر سے دینا چاہیے ہم نے ماضی میں مشرف آمریت کا مقابلہ کیا اور بہت ساری تحریکیں کامیاب کروائی ہیں ہمارا ماضی گواہ ہے ہم وہی ہیں یہ مت کوئی بھولے اور خوش فہمی پالے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں