سنیر نائب صدر شمالی پنجاب حلقہ پی پی 15 کہ سابق ممبر صوبائی اسمبلی عمر تنویر بٹ اور سنیر نائب صدر لائرفورم عمیر تنویر بٹ ایڈوکیٹ اور کور کمیٹی اور اھلینان حلقہ چیرمین ٹحریک انصاف عمران خان
کے قافلے کی بلٹ پروف گاڑی کو اپنے حصار کہ ساتھ لاہور ہائیکورٹ کی طرف زمان پارک سے روانہ ھوگئے عمیر تنویر بٹ گاڑی کہ ھمراہ روانگی کہ موقع دعائیہ کلمات
اور اللہ تعالی سے دعا کرتے ھوئے کہا عمران خان اور ورکروں کی حفاظت فرمائے
آمین