حکومت ،
انتظامیہ،عدلیہ اور پولیس کو چکمہ دے کر اپنی حکمت عملی میں عمران جگا کامیاب ھوگیا
ماریہ صدیقی ڈپٹی ھیڈ وویمن ونگ مسلم لیگ ن سعودی عرب نے کہا عدالت کو اپنی حکمت عملی سے مجبور کیا کہ عدالت گاڑی میں آکر حاضری لگوائے جبکہ حکومت ‘اچھا بچہ،بنتی رھی ھے ھمارہ مطالبہ ھے کہ تحریک انصاف کو پڑول بم ،پولیس پر تشدد جلاو گھراو اور سرکاری املاک کی تباھی کہ بعد تحریک انصاف کو کالعدم جماعت قرار دیا جائے۔ عدالت کہ اندر جا کر *عدالت کی توھین عدالت کر رھا ھے*عدلیہ عدالت کے پلڑے برابر کرے*اور حق انصاف کی فتح ھو*
*عمران خان کی حکمت عملی کامیاب ورکر کو جوڈیشنل کمپلیکس میں داخل کروا عدالت میں پتھراو شیلنگ کروا کر اور گاڑی کو واپس لیکر نکل گئے تاکہ فرد جرم عائد نہ ھوسکے نظام ملک کو چلانا ھے قانون ائین کی بالادستی یقینی بنائے اور ترازو کہ پلڑے برابر کرے اب چوسنیاں اور پیمپر لاڈلے کے اتارے جائیں مسلم لیگ ن الیکشن کے مکمل تیار ھے مگر ترازو کے پلڑے برابر کرو*