ڈاکڑ صلاح الدین ارتھوپیڈک سرجن تحصیل ھیڈ کوارٹر کوٹ چھٹہ ڈیرہ غازی خان اور ڈاکٹر سویرہ نعیم کنسلٹنٹ فیزیو تھراپی نے عمرہ ادائیگی کے بعد.

ڈاکڑ صلاح الدین ارتھوپیڈک سرجن تحصیل ھیڈ کوارٹر کوٹ چھٹہ ڈیرہ غازی خان اور ڈاکٹر سویرہ نعیم کنسلٹنٹ فیزیو تھراپی نے عمرہ ادائیگی کے بعد مدینہ منورہ آمد مسجد نبوی میں عبادت اور روضہ رسول پر صلوت وسلام پڑھا اور ملک و قوم کی سلامتی عزیز و اقارب اور ھسپتال کہ سٹاف کہ لئے دعا ئیں اور رمضان کا پہلا عشرہ مدینہ گزاریں گئے اور واپسی مکہ المکرمہ پر دوبارہ عمرہ اور کچھ دن عبادت کہ بعد یکم اپریل کو وطن جدہ سے ملتان کی پرواز سے روانہ ھو جائیں گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں