پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری رانا طارق محمود خاں کی پاکستان مسلم لیگ ن کے چیف کوآرڈینیٹر آفیئرز اینڈ اورسیز پاکستانیز بیرسٹر امجد ملک کے ساتھ ان کی رہائش گاہ پر وفد کے.

پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری رانا طارق محمود خاں کی پاکستان مسلم لیگ ن کے چیف کوآرڈینیٹر آفیئرز اینڈ اورسیز پاکستانیز بیرسٹر امجد ملک کے ساتھ ان کی رہائش گاہ پر وفد کے ہمراہ ملاقات
جس میں اورسیز کے مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شیخ محمد سعید احمد اور جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ملک منظور حسین اعوان رانا محمد اشرف اور صدر مسلم لیگ ن مدینہ منورہ ریجن جاوید اقبال بٹ ‘ صدر جدہ ریجن عمر مسعود پوری ،صدر طائف ریجن راجہ ظفر اقبال کے خیر سگالی کے پیغامات پہنچائے جس پر بیرسٹر امجد ملک کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا گیا اور ان مسائل کو فوری حل کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں