سوشل میڈیا پر بائیکاٹ مہم پر پھلوں کی خریداری کے رجحان میں کمی آنا شروع ہو گئی

صوبائی دارالحکومت لاہور کی اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی کا سلسلہ تھم نہ سکا ،سوشل میڈیا پر بائیکاٹ مہم پر لوگوں کی جانب سے پھلوں کی خریداری کے رجحان میں کمی آنا شروع ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری نرخ نامے کے مطابق آلو کچا چھلکا نیا درجہ اول کی قیمت50 روپے کلو مقرر کی گئی لیکن دکانداروں نے 65سے 70روپے تک فروخت جاری رکھا ، آلو کچا چھلکا نیا درجہ دوم 46کی بجائی55روپے،پیاز درجہ اول125کی160سے 165روپے، پیاز درجہ دوم115کی بجائی130سی140روپے،ٹماٹر درجہ اول105کی بجائی150سی160،لہسن دیسی238کی بجائی290سی300 روپے،لہسن چائنہ360کی بجائی420سی430 روپے ،ادرک تھائی لینڈ650کی بجائی720 سی740روپے،کھیرا فارمی58کی بجائی70روپے،میتھی60کی بجائی75سی80 روپے ،بینگن60کی بجائی80روپے،بند گوبھی35کی بجائی50 سی55روپے ،پھول گوبھی70کی بجائی90سی100روپے،شملہ مرچ120کی بجائی150 سی160روپے،بھنڈی230کی بجائی300سی310روپے ،شلجم47کی بجائی55 روپے،اروی150کی بجائی180روپے،مٹر150کی بجائی190سے 200روپے،کریلا120کی بجائی150روپے،سبز مرچ اول120کی بجائی180سے 190روپے،لیموں چائنہ160کی بجائی320سی340روپے،ٹینڈے دیسی220کی بجائی260روپے،پارلک فارمی40کی بجائی55سی60روپے،گھیا توری120کی بجائی140،گاجر چائنہ60کی بجائی70 سی75روپے،گاجر دیسی85 روپے کی بجائے 95روپے جبکہ کچنار 300کی بجائی380روپے فی کلو تک فروخت کی گئی۔

پھلوں میں سیب کالا کولو پہاڑی درجہ اول325کی بجائی400سی420روپے،سیب کالا کولو پہاڑی دوم185کی بجائی240سی250،سیب امری اول215کی بجائی260روپے،سیب کالا کولو میدانی اول175کی بجائی220سی230،سیب کالا کولو میدانی دوم130کی بجائی170،سیب سفید اول150کی بجائی170سی180،کیلا سپیشل درجن 335کی بجائی550،کیلا درجہ اول درجن 200کی بجائی300سی320روپے،کیلا درجہ دوم درجن 155کی بجائی200سی220،امرود165کی بجائی230روپے،کنو سپیشل درجن400کی بجائی600روپے،کنو اول درجن240کی بجائی380روپے،کنو دوم درجن135کی بجائی300روپے،اسٹابری اول205کی بجائی270سی280،اسٹابری دوم105کی بجائی120سی130،خربوزہ اول155کی بجائی180،خربوزہ دوم105کی بجائی125روپے جبکہ کھجور ایرانی490کی بجائی570سی580روپے کلو تک فروخت کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں