سمندر کے سب سے گہرے مقام پر پائی جانے والی مچھلی

اس مچھلی کو سطحِ سمندر سے 8336 میٹر (27349 فٹ) نیچے فلمایا گیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ اتنی گہرائی میں ایک مچھلی کی تیرتے ویڈیو بنائی گئی ہے۔

یہ مچھلیوں کی قسم ’سیوڈولیپیرس‘ کی سنیل فش ہے جسے جاپان کے جنوب میں فلمایا گیا۔ یہ ویڈیو جس تحقیقی مہم کی جانب سے فلمائی گئی، وہ سمندر میں سب سے گہرائی میں پائے جانے والی مچھلیوں پر 10 سال سے تحقیق کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں