مذہبی تہوار میں شرکت کیلئے بھارت سے 2800 سکھ یاتریوں کی لاہور آمد

لاہور(ڈیسک رپورٹر )مذہبی رسومات میں شرکت کیلئے بھارت سے 2800 سکھ یاتری لاہور پہنچ گئے۔

رپورٹ کے مطابق سکھ یاتری 14 اپریل کو حسن ابدال میں ہونے والی مذہبی تقریب میں شرکت کریں گے ،سکھ یاتریوں کاکہناتھا کہ پاک سرزمین پر آکر بہت خوشی ہو رہی ہے۔ یاد رہے کہ سکھ یاتری 18 اپریل کو واپس بھارت روانہ ہوں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں