پی ڈی ایم حکومت کا ایک سال ،پی ٹی آئی کا وائٹ پیپرجاری کرنے کا فیصلہ

لاہور(ڈیسک رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )نے پی ڈی ایم حکومت کے ایک سالہ دور کیخلاف وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نجی نیوز چینل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج پی ڈی ایم حکومت کیخلاف وائٹ پیپرجاری کریں گے ،عمران خان ویڈیو لنک خطاب کے دوران وائٹ پیپر جاری کریں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں