راولپنڈی (نمائندہ خصوصی۔۔۔۔
چند سیاسی نام نہاد عناصر تحریک انصاف راولپنڈی حلقہ این اے 61 اور پی پی 15 کی قومی و صوبائی اسمبلی قیادت کے خلاف ھرزہ سرائی اور تعصب و منافرت اور مبنی مخالف سیاسی بیانات اور اشتہار دیکر تحریک انصاف کی قیادت اور ساکھ کو مجروع کر رھے ھیں تحریک انصاف ملک گیر سیاسی مقبولیت کے عروج پر پہلی جماعت کہ علاوہ عالمی سطح پر اس کہ چیرمین عمران جانے جاتی ھے تحریک انصاف چیرمین کہ وفادار ٹائیگرز عامر کیانی اور عمر تنویر بٹ کی پارٹی خدمات و پارٹی سے وابستگی کا اظہار اعتراف اور اظہار عمران خان خود کرچکے ھیں اکثریتی حلقہ کہ ووٹر سیورٹر اور جانثار کارکنوں کی دل کی آواز عامر کیانی اور عمر تنویر بٹ ھر دلعزیز شخصیت کہ کیخلاف 2018 میں ایسی مزموم حرکات اور ریشہ دیوانیہ چند ناعاقبت سیاسی لوگ پہلے بھی کر چکے ھیں جہاں انکو اور سیاسی مخالف جماعتوں کو ووٹ کی طاقت سے شکست دے چکے ھیں، حلقہ این 61،و پی پی 15 راوپلنڈی تحریک انصاف کہ تمام کارکنان نے ایک دفعہ پھر عظم اور یقین اور محبت سے اپنی صوبائی و قومی قیادت عامر کیانی اور عمر تنویر پر مکمل اعتماد اور تحریک انصاف کا اثاثہ قرار دیتے ھوئے کہا مخالف دشمن پارٹی کہ آلہ کار بننے والے چند سیاسی ناعاقبت افراد ھیں جو ھر الیکشن سے مخالف ایسی مزموم۔اور ناکام کوشش پہلے بھی کر چکے ھیں۔ھم ان سے کہتے ھیں ھماری ووٹ اور سپورٹ کل بھی عامر کیانی اور عمر تنویر بٹ کہ ساتھ تھی اور اگلاالیکشن بھی بلے پر ٹپہ مار کر ممبر قومی و صوبائی ھمارے ٹائیگر عامر کیانی اور عمر تنویر بٹ ھوں گئے انشاء اللہ خدمات و پارٹی سے وابستگی کا اظہار اعتراف اور اظہار عمران خان خود کرچکے ھیں اکثریتی حلقہ کہ ووٹر سیورٹر اور جانثار کارکنوں کی دل کی آواز عامر کیانی اور عمر تنویر بٹ ھر دلعزیز شخصیت کہ کیخلاف 2018 میں ایسی مزموم حرکات اور ریشہ دیوانیہ چند ناعاقبت سیاسی مریض لوگ پہلے بھی کر چکے ھیں جہاں انکو اور سیاسی مخالف جماعتوں کو ووٹ کی طاقت سے شکست دے چکے ھیں، حلقہ این 61،و پی پی 15 راوپلنڈی تحریک انصاف کہ تمام کارکنان نے ایک دفعہ پھر عظم اور یقین اور محبت سے اپنی صوبائی و قومی قیادت عامر کیانی اور عمر تنویر پر مکمل اعتماد اور تحریک انصاف کا اثاثہ قرار دیتے ھوئے کہا مخالف دشمن پارٹی کہ آلہ کار بننے والے چند سیاسی بیمار زھن افراد ھیں جو ھر الیکشن سے مخالف ایسی مزموم۔اور ناکام کوشش پہلے بھی کر چکے ھیں
۔ھم ان سے کہتے ھیں ھماری ووٹ اور سپورٹ کل بھی عامر کیانی اور عمر تنویر بٹ کہ ساتھ تھی اور اگلاالیکشن بھی بلے پر ٹپہ مار کر ممبر قومی و صوبائی ھمارے ٹائیگر عامر کیانی اور عمر تنویر بٹ ھوں گئے انشاء اللہ