بروقت اور ھر وقت متحرک سیاستدان مرکزی جنرل سیکریڑی ملک منظور حسین اعوان مسلم لیگ ن سعودی عرب کہ تمام چیپٹر کی نمایندگی کرتے ھوئے چیف ارگنائزر مریم نواز شریف کو وفد کی قیادت اور پارٹی کی نیابت کرتے استقبالیہ دیا جس سے ملک منظور حسین کہ متحرک کردار میں ایک بار پھر ورکروں میں ھر دل عزیز ھوگئے ھیں جو مسلسل اورتسلسل سے ٹیم ورک کہ طور ورکروں میں پر جوش عملی طور پر مسلم لیگ ن کی خدمات میں پیش پیش رھے اور پاکستان میں بھی مسلم لیگ ن اورسیز انٹرنیشنل اور بالخصوص سعودی عرب ن لیگ کی طرف سے مرکزی چیف ارگنائزر مریم نواز شریف کے پختون خواہ اور پنجاب کہ تنظیمی جلسوں میں فیلکس بینر اور تشہیری مہم میں بھرپور عملی طور پر پارٹی مسلم۔لیگ ن سعودی عرب کے اعلی عہدیدران نے پاکستان میں جلسوں میں شرکت بھی کہی ملتان کہ جلسے میں صدر مسلم لیگ ن سعودی عرب شیخ سعید احمد کی شرکت جبکہ سرپرست اعلی رانا اشرف، صدر القصیم مغل صاحب، ڈپٹی جنرل سیکریڑی رانا طارق محمود خان ،مہر عبدالخالق لک،زوھیب کھوکھر طارق کہ علاوہ قصور جلسہ میں سوشل میڈیاٹیم کی بھی نمائندگی ھوئی ھے اور بھی بہت سے دوستوں جنہوں وفد کی صورت میں صدر اورسیز وزیر خزانہ اسحاق سے شیخ سعید کہ ھمراہ سردار محمود الحق ڈوگر اور چیرمین محمد اکرم کہ وفد کی ملاقات ،جبکہ وزیر داخلہ رانا ثناللہ سے سرپرست اعلی رانا اشرف، طارق محمود اور ملک منظور حیسن زوھیب کھوکھر کی تنظیمی ملاقاتیں جبکہ چیف کوارڈینٹر بیرسٹر امجد ملک نے بھی پاکستان خیلجی ممالک اور سعودی عرب کا کامیاب تنظیمی دورہ کیا ھے یہ سب ٹیم ورک کا حصہ ھے جو سب چیپٹر کی نمایندگی ھوتی ھے انشاآللہ مستقبل قریب میں مسلم لیگ ن سعودی عرب چیرمین صدر جنرل سیکریٹری اور نائب صدور اور چیپڑ ملکر مسلم لیگ ن کی سربلندی اور نوازشریف کی قیادت میں ایک جھنڈے تلے متحد ھیں