منڈی بہاؤالدین بھیکوموڑ تحصیل پھالیہ میں 2 افراد قتل

افسوسناک خبر/منڈی بہاؤالدین
بھیکوموڑ تحصیل پھالیہ میں 2 افراد قتل
قتل ہونے والے باپ اور بیٹا بتائے جارہے ہیں جو بھیکو موڑ سے پھالیہ آرہے تھے نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی باپ بیٹا موقع پر جانبحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں