جدہ نمایندہ خصوصی
چیف آرگنائزر مسلم۔لیگ ن
مریم نواز شریف کا سعودی عرب کہ جدہ ائیر پورٹ پر مرکزی جنرل سیکریڑی
ملک منظور حسین کی قیادت میں مسلم لیگ ن سعودی عرب ے وفد نے والہانہ استقبال اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے مریم نواز لاھور سے سعودی عرب کہ شہر جدہ اپنی فیملی اور عزیز اقارب کہ ھمراہ سعودی ائیر لاین کی پرواز 739 سے تشریف لائی تو حسین نواز شریف نے خوش امدید کہا
جبکہ تنظیمی عہدیدران جن رانا عبدالشکور راجپوت مرکزی وائس چیرمین ، مہر عبدالخالق لک جنرل سیکریڑی جدہ سٹی،اور رانا بشارت علی سینر نائب صدر مسلم۔لیگ جدہ سٹی کہ میاں نواز شریف کہ سیکریڑی حنیف خان بھی موجود تھے
مریم نواز شریف نے ملک منظورحسین اور وفد کا شکریہ ادا کیا اور خریت اور حال احوال پوچھا اور کہا کہ تنظیمی نشست ھوگی