قائد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب کے انتہائی قریبی ساتھی اور دیرینہ دوست مولوی عبدالشکور صاحب کو لندن سے سعودی عرب آمد پر مرکزی سیکرٹری جنرل سعودی عرب ملک منظور حسین اعوان صاحب کی قیادت میں شاندار استقبال کیا اور ان کو پھولوں کا گلدستے پیش کیے ۔۔۔اس موقع پر کوآڈینیٹر سعودی عرب مرزا الطاف حسین۔سنئیر نائب صدر سعودی عرب نور محمد آرائیں۔صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سعودی عرب آمان اللہ ایڈوکیٹ ۔ممبر مجلس عاملہ و نائب صدر جدہ رانا بشارت علی ۔نائب صدر جدہ چوہدری خالد وحید اور دیگر دوست موجود تھے۔۔