*نواز شریف کہ متعمد خاص مولوی عبدالشکور سے ملک منظور حسین کی قیادت میں صدر طائف ریجن راجہ ظفراقبال کی ملاقات*
قائد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب کے انتہائی قریبی ساتھی اور دیرینہ دوست مولوی عبدالشکور کے ساتھ مرکزی سیکرٹری جنرل سعودی عرب ملک منظور حسین اعوان صاحب کی قیادت میں طائف کے عہدایدران کی خصوصی ملاقات ہوئی ۔
جس میں ملک کہ معاشی بحران میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار جنہوں نے بہترین پالیسی سے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا اور ملک کی منزل اور سمت کا تعین کر دیا جبکہ تحریک انصاف تو ملک کہ دیوالیہ کی ارزو مند تھے جو حسرت بن گئی جبکہ ملک منظور کی پارٹی خدمات متحرک اور پارٹی اور کارکنوں کے درمیان پل کا کردار اور مثبت سوچ سے تعمیری طریقے مسلم لیگ ن سعودی عرب میں ریڑھ کی ھڈی جیسا کردار ھے جبکہ ملاقار میں سر پرست اعلی مسلم لیگ ن سعودی عرب رانا محمد اشرف ۔صدر طائف راجہ ظفر اقبال صاحب۔ محمد بوٹا صاحب سئنیر نائب صدر طائف۔اسد عباسی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اور دیگر دوست بھی موجود تھے۔۔۔