*افطار پارٹی ملک منظورحسین اعوان کہ سنگ*
قائد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب کے انتہائی قریبی ساتھی اور دیرینہ دوست مولوی عبدالشکور صاحب کے اعزاز میں مرکزی سیکرٹری جنرل سعودی عرب ملک منظور حسین اعوان صاحب کی جانب سے اپنے ڈیرے پر ان کے اعزاز میں پرتکلف افطار عشائیہ دیا۔۔۔اس موقع پر کوآڈینیٹر سعودی عرب مرزا الطاف حسین ۔سابقہ چیرمین رانا محمد افضال۔سئنیر نائب صدر مسلم لیگ ن سعودی عرب چوہدری وحید۔سئنیر راہنما مسلم لیگ ن سعودی عرب ملک آفتاب اعوان ۔راہنما مسلم لیگ ن سعودی عرب ملک اشفاق اعوان (پہلوان) اور دیگر دوست موجود تھے۔۔۔