اٹالین میڈیا کے مطابق گزشتہ رات تقریبا 30۔20 بجے بریشیا کے نواحی قصبے روواتو ریلوے سٹیشن پر ایک پاکستانی نوجوان جس کی عمر 25 سال تھی ٹرین کے نیچے آ کر جانبحق ھو گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مال بردار ٹرین وینس جا رہی تھی حادثہ کے فوری بعد ایمبولنس پولیس سروس موقع پر پہنچی لیکن پاکستانی نوجوان زندگی کی بازی ہار چکا تھا۔۔حادثہ کے بعد ریلوے سٹیشن دو گھنٹے کے لیے بند رہا ۔