نواز شریف کی صحت سلامتی کی دعا کرتے ھوئےخادم ھجرہ مبارک روضہ رسول اللہ نذیر احمد عباسی نے دعا کی ھے
جبکہ ماریہ صدیقی ڈپٹی ھیڈ وویمن ونگ بھمراہ جاوید اقبال بٹ صدر مسلم لیگ ن مدینہ منورہ سے پیغام دیتے ھوئے
نوازشریف کے لئے دعائیہ کلمات اور کہا ضیعف العمری میں چل نہیں سکتا انہوں نے کہا نواز شریف مجھ سے ملاقات کر لیں جبکہ جاوید اقبال بٹ اور ماریہ صدیقی سے ملاقات میں فلسفہ اسلام پر گفتگو کرتے ھوئے آداب مدینہ کی برکات بتائی اور پاکستان کہ لئے بھی خصوصئ دعا کرتے ھوئے کہا قوم کو اسوقت متحد اور اتفاق اور امن و امان سے رھنے کی تلقین ھے اور رمضان کہ ماہ میں اپنے عزیز واقارب اور غربا کا خاص خیال رکھیں اور ان کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کریں