نواز شریف کہ دیرنیہ ساتھی اور ممتاز نعت خوان جامی صاحب کی مریم نوازشریف کہ ساتھ پاکستان سے سعودی عرب آمد عمرہ کی ادائیگی کہ بعد مدینہ منورہ مسجد نبوی عبادت کی اور مقامی ھوٹل میں مسلم لیگ ن سعودی عرب کہ صدر جاوید اقبال ۔مرکزی سینر نائب صدر محمود الحق ڈوگر،ڈپٹی وویمن ھیڈ لیگ ن ماریہ صدیقی، سرپرست اکبر علی ڈسکہ،سینر نائب صدر میاں محمد اکرم ، ڈپٹی جنرل سیکر یڑی عدنان جھنگوی، اور دوسرے احباب موجود تھے جس میں ملکی صورتحال اور پارٹی اور قائدین کہ ساتھ ماضی کہ لمحات کی یادیں اور حوالے سے گفتگو ھوتی رھی اور محفل میں نعت خوانی کہ چند اشعار بھی جامی صاحب نے پیش کئے