میاں نواز شریف کہ سیکریڑی حنیف خان کی ملاقات ھوئی جن فضل رحیم صافی مرکزی صدر الریاض،، طالب حسین کیانی دمام،راا شاھد اقبال صدر ابھا ریجن ، ماریہ صدیقی ڈپٹی ھیڈ وویمن ونگ سعودی عرب اور سیاسی سماجی امور زیر بحث آئے مدینہ منورہ میں مختلف ریجن اور اورسیز تنظیموں سے مسلم لیگ ن عہدیدران اور سنیر نائب صدر سردار محمود الحق ڈوگر سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ھے جن میں
مسلم لیگ کویت کہ وفد کی محمود الحق ڈوگر سے ملاقات
مدینہ منورہ کویت سے مسلم لیگی وفد کے عرفان ناگرہ چئرمین مسلم لیگ ن کویت، مرزا جاوید ممبر صوبائی اسمبلی اور میاں مصطفی اور دیگر عہدران سے تنظیمی امور پر بات ھوئی اور دیگر باھمی امور زیر بحث آئے کویت مسلم۔لیگ ن چیرمین عرفان ناگرہ نے مسلم لیگ ن سعودی عرب کہ عہدیدران کو کویت کی دعوت بھی دی