مسلم لیگ ن سعودی عرب کی ڈپٹی ھیڈ ماریہ صدیقی کہ اعزاز میں جاوید اقبال بٹ کی طرف سحری

*مسلم لیگ ن سعودی عرب کی ڈپٹی ھیڈ ماریہ صدیقی کہ اعزاز میں جاوید اقبال بٹ کی طرف سحری
مدینہ منورہ اوبرائے ھوٹل مغل روم، سیکشن میں سحری کا اھتمام
اوبرائے ھوٹل مغل روم سیکشن ریسٹورینٹ مینجر محمد عبدالمنعم، ناھید السلام ،سلیم بہترین سحری کی بہترین خدمات پیش کی بلکہ حرم نبوی کہ سامنےخوبصورت روح پرور منظر نے اس سحری کے کھانوں کہ زائقہ نے مزید لاجواب کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں