۔مبر قومی اسمبلی احسان الحق باجوہ، سابق مشیر صحت و چیرمین ھلال احمر ڈاکڑ سعید الہی نے عمرہ کی ادائیگی کی ھے

۔مبر قومی اسمبلی احسان الحق باجوہ، سابق مشیر صحت و چیرمین ھلال احمر ڈاکڑ سعید الہی نے عمرہ کی ادائیگی کی ھے

پاکستان مسلم لیگ ن چشتیاں بہاولنگر سے منتحب ایم این اے و صدر مسلم لیگ ن گلف ریجن چوہدری احسان الحق باجوہ صاحب ،ڈاکڑ سعید الہی سابق مشیر صحت و چیر مین ھلال احمر نے مرکزی سیکرٹری جنرل سعودی عرب ملک منظور حسین اعوان صاحب و سر پرست سعودی عرب رانا محمد اشرف ۔نائب صدر مسلم لیگ ن سعودی عرب رانا محمد نواز خاں۔سپریڈنٹ جیل شہزاد بشیر بندیشہ ۔باست علی ڈی سی ایف بی آر اور دیگر دوستوں کے ھمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ھے
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ اپنی بارگاہ میں ان کی حاضری اور عمرہ کو مقبول و مبرور فرمائے اس موقع پر اپنی دعاوں کہ ساتھ ملک و قوم کہ لئے بھی خصوصی مانگیں ھیں ،جبکہ عمرہ کی سعادت کہ اب مدینہ منورہ کہ لئے روانہ ھوں گئے جہاں مسجد نبوی میں عبادت اور روضہ رسول پر حاضری دیں گئے۔مبر قومی اسمبلی احسان الحق باجوہ، سابق مشیر صحت و چیرمین ھلال احمر ڈاکڑ سعید الہی نے عمرہ کی ادائیگی کی ھے

پاکستان مسلم لیگ ن چشتیاں بہاولنگر سے منتحب ایم این اے و صدر مسلم لیگ ن گلف ریجن چوہدری احسان الحق باجوہ صاحب ،ڈاکڑ سعید الہی سابق مشیر صحت و چیر مین ھلال احمر نے مرکزی سیکرٹری جنرل سعودی عرب ملک منظور حسین اعوان صاحب و سر پرست سعودی عرب رانا محمد اشرف ۔نائب صدر مسلم لیگ ن سعودی عرب رانا محمد نواز خاں۔سپریڈنٹ جیل شہزاد بشیر بندیشہ ۔باست علی ڈی سی ایف بی آر اور دیگر دوستوں کے ھمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ھے

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ اپنی بارگاہ میں ان کی حاضری اور عمرہ کو مقبول و مبرور فرمائے اس موقع پر اپنی دعاوں کہ ساتھ ملک و قوم کہ لئے بھی خصوصی مانگیں ھیں ،جبکہ عمرہ کی سعادت کہ اب مدینہ منورہ کہ لئے روانہ ھوں گئے جہاں مسجد نبوی میں عبادت اور روضہ رسول پر حاضری دیں گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں