مدینہ منورہ میں پاکستان مسلم۔لیگ کا وفد جس نے پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات

مدینہ منورہ میں پاکستان مسلم۔لیگ کا وفد جس نے پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات *قائد میاں محمد نواز شریف* کے ساتھ پاکستان مسلم لیگ ن گلف کے صدر و ممبر قومی اسمبلی *احسان الحق باجوہ* اور پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے *جنرل سیکرٹری ملک منظور حسین آعوان* اور سرپرست آعلی *رانا محمد آشرف* کی ملاقات ھوئی جسمیں ملک منظور حسین تنظیمی سرگرمیوں اور پاکستان میں مریم نواز شریف کہ تنظیمی کنونشن سمیت اور سعودی چیمبر آف کامرس کا تجارتی وفد کا دورہ اور انوسٹمینٹ کیمونٹی ویلفیر مسائل سفارت خانہ کہ متعلق تجاویز اور دوسرے اھم ایشو پر دستاویزی رپورٹ پیس کی ھے اور اورسیز کو مزید ترسیل زر پاکستان قانونی زرائع سے پاکستان بھجوانے اور زرمبادلہ میں اضافہ کرنے کی مہم بھی جاری کی ھوئی ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں