مدینہ منورہ پاکستان مسلم۔لیگ کے وفد کی چیف ارگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف سے مدینہ منورہ کے صدر جاوید اقبال بٹ کی قیادت میں ملاقات

مدینہ منورہ پاکستان مسلم۔لیگ کے وفد کی چیف ارگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف سے مدینہ منورہ کے صدر جاوید اقبال بٹ کی قیادت میں ملاقات جسمی ںسرپرست اکبر علی ڈسکہ ،سینر نایب صدر میاں اکرم اور ماریہ صدیقی ڈپٹی ھیڈ وویمن ونگ سعودی عرب شامل تھے جاوید اقبال بٹ پاکستان مسلم لیگ کی تنظیمی سرگرمیوں پر مشتمل رپورٹ پیش کی تھی جن میں پاکستان میں مریم نواز شریف کہ تنظیمی کنونشن سمیت اور سعودی چیمبر آف کامرس کا تجارتی وفد کا دورہ اور انوسٹمینٹ کیمونٹی ویلفیر مسائل سفارت خانہ کہ متعلق تجاویز اور دوسرے اھم ایشو پر دستاویزی رپورٹ پیش کی ھے، اور اورسیز کو مزید ترسیل زر پاکستان قانونی زرائع سے پاکستان بھجوانے اور زرمبادلہ میں اضافہ کرنے کی مہم بھی جاری کی ھوئی ھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں