وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار کا مدینہ منورہ میں مسلم لیگ ن کہ تنظیمی عہیدیدران سے خطاب

وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار کا مدینہ منورہ میں مسلم لیگ ن کہ تنظیمی عہیدیدران سے خطاب
پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ھیں اور ٹیکنیکل جزئیات بھی مکمل ھوگی ھیں

پاکستان بھنور سے نکل آیاھے جبکہ،6 ماہ کی قلیل مدت میں گیارہ ارب ڈالر کی ادائیگی بروقت کی ھے اور ملک کو ڈیفالٹ کروانے والے اور سری لنکا کا دیکھنے والوں کو شرمندگی ھوئی ھے، اسحاق ڈارصاحب نے اپنے خطاب میں کہا 1998 ایٹمی دھماکے کہ بعد اب دوسرا مشکل ترین دور تھا، پچھلی حکومت نے جو معاشی تباھی کی تھی، اور ڈیفالٹ کہ دھانے پہنچا دیا تھا جسکا برملا اظہار ان کہ مشیر خزانہ اور دوسری سنیر قیادت کر چکی تھی، اور سابق ارمی چیف قمر جاوید باجوہ نے خود اقرار کیا کہ اگر عمران خان کی مزید چند ماہ رھتی تو ملک ڈیفالٹ ھو جاتا موجودہ حکومت نے اقتدار مشکل وقت اور نے ووٹ کی بجائے ملک بچانے کو ترجیج دی، وہ ھم نے بہترین حکمت عملی سے بحران سے نکل آئے ھیں سمت اور منزل کا تعین ھو چکا ھے۔جبکہ 2013 میں بھی ملک کی معآشی حالت اچھی نہیں مگر ھم نے ملک کو میاں نواز شریف کی قیادت میں ترقی کہ سفر پر ڈال دیاتھا اور 4 سال کہ قلیل عرصے میں مہنگائی2فیصد کی شرح پر لے آئے تھے،6 فیصد گروتھ ریٹ تھا اور 18 ماہ میں 5 ویں تیز ترقی والی معشیت کا ملک بن گیا جبکہ ھم نے126 دن کا دھرنا اور دوسرا فیض اباد / راولپنڈی کا دھرنا بھی برداشت کیا تھا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے خطاب کرتے ھوئے مزید کہا 2011 سے مینار پاکستان سے جس سازش سے اغاز کر کے نواز نواز شریف کیخلاف ریشیہ دیوانیوں کا اغاز کیا تھا سازش کہ تحت پانامہ کیس سے مقدمہ شروع کر کہ اقامہ پر اقتدار نکالا جو مقدمات دباو پر بنائے اور دباو پر فیصلے کروانے والی طاقتیں بھی اب اقرار کر چکی ھیں، ھم نے چہہتے کی حکومت بنانے کہ لئے جو جتن کا اغاز 2011 کا مینار پاکستان سے شروع کیا تھا جس کو یہودی لابی بے Adoptکیا ھوا تھا جن کو پاکستان کی ایٹمی قوت اور میزائلی قوت ھضم نہیں ھو رھی تھی ۔جو ملک کی سالمیت کہ خطرہ بن گیا تھا اسکا خیمازہ پوری قوم نے بھگتا ھے۔۔۔
نواز شریف نصیبوں کا بادشاہ ھے جس نے اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑ دیا تھا اور ملک کی تاریخ میں تمام قوتیں جو سازش میں ملوث تھیں قلیل مدت میں خود بے نقاب اور اقرار کر چکی ھیں جس میں اسٹیلشمنت اور عدلیہ کہ جج ارشد ملک بھی ان سازشوں کا اقرار چکے ھیں اسحاق ڈار نے مزید کہا
مجھے بھی دباو کہ تحت ناجائز مقدمہ بنا کر 5 سال کی جلاوطنی کرنی پڑی تھی
اور میں مجموعی طور پر 4 مرتبہ وزیر خزانہ رھا ھوں ھر دور میں بہتر سے بہترین معاشی پالیساں بنائی تھی اور میں نے کھبی بھی سرکاری تنخواہ نہیں لی تھی بلکہ اس کو پہلے شریف میڈیکل کمپلیس دیتا تھا اور دوسرے خیراتی اداروں کو دی تھی،جبکہ عمران خان میرے دفتر باھر گھنٹے بیٹھا رھتا تھا کہ مجھے خیراتی فنڈ دیا جائے جبکہ اور اب بھی بطور وزیر خزانہ ملکی پالیساں بنانے میں
بہتر سے بہترین کی جانب رواں
ھیں انہوں نے مزید کہا کہ
نواز شریف کو سعودی حکومت نے سربراہ مملکت سے بھی بڑا پروٹوکول دیا ھے جو پاکستان کہ لئے قابل فخر اور پاکستان سے بے لوث محبت کی مثال ھے جبکہ تقریب کی نظامت صدر مسلم۔لیگ ن جاوید اقبال بٹ کی تھی۔


محمد اسحاق ڈار نے گلف ریجن کہ صدر ایم این اے احسان الحق باجوہ اور مسلم لیگ ن سعودی عرب کہ جنرل سیکریڑی ملک منظور حسین کی خصوصی دعوت پر تقریب کا انعقاد کروایا جبکہ تقریب میں مسلم لیگ ن اور جاپان، کویت اور سعودی عرب کہ سنیر عہدیدران نے شرکت کی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں