غصنفر بٹ اف سرائے عالمگیر نے محمد حسنین اور آصف مجید کے اعزاز میں مدینہ منورہ افطاری کروائی
مدینہ منورہ میں سرائے عالمگیر کی معروف سماجی شخصیت غصنفر بٹ نے 29 رمضان کی آخری افطاری محمد حسنین ،اور آصف مجید کہ اعزاز میں کروائی دی،جسکا اھتتمام افتاب کی رھائش پر ھوا جبکہ ،ساجد اقبال بٹ، طارق چیمہ،سلطان محمود،طلال جاوید بٹ، محمد آصف،حسنین مجید، عثمان افتاب بٹ، ابراھیم افتاب بٹ، فیضل خلیل بٹ، اور دیگر دوست احباب شامل تھے، اللہ تعالی سب کی رمضان کریم کی عبادات قبول فرمائے.