بندوق اور ھتوڑہ گروپ کی سیاست نامنظور
جاوید اقبال بٹ صدر مسلم۔لیگ ن مدینہ منورہ
ھم پاکستان کی سیاست میں ، بندوق اور ھتوڑہ کی سیاست کو تسلیم نہیں کرتے
پہلے بندوق سے زبردستی فیصلے کروائے جاتے تھے اب نئی واردات 2017 سے ھتوڑہ گروپ سے دباو کہ تحت فیصلے کروائے جا رھے ھیں
جو 23 کروڑ جوتے کی نوک پر رکھتی ھے سب کو اپنے مدار میں رہ کر رھنا ھوگا تبھی نظام چلے گا،دھونس دھاندنی تحکم سے پہلےمشرقی پاکستان گنوایا اب بھی بہت سے علاقے سورش زدہ ھے جہاں لسانیت قبائلیت پھیلائی جارھی ھے ھمیں عیدالفطر کہ موقع پر مثبت سوچ کہ ساتھ ھم اھنگی بھائی چارہ ایک وطن ایک قوم ایک جھنڈا کہ تلے متحد ھونا پڑے گا تب ھم معاشی اصلاحی اخلاقی طورپر مضبوط اور متحد رہ سکتے ھیں