مدینہ منورہ ۔ مسجد الفتح (سبع المساجد) عید الفطر کی نماز سے قبل

مدینہ منورہ ۔ مسجد الفتح (سبع المساجد) عید الفطر کی نماز سے قبل فیملی عرب ثقافت کی روایات کہ مطابق نمازیوں میں چاکلیٹ ٹافیاں خوبصورت ٹوکریوں میں عید کا لباس پہن کر بچے ھدیہ تقسیم کر رھے ھیں، سب کو عیدالفطر مبارک قبول ھو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں