سعودی عرب ؛ آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر کا ممکنہ سبب چین امریکہ کی آپسی اندرونی جنگ ہے
ان خیالات کا اظہار مدینہ منورہ میں مشترکہ پریس کانفرنس ڈاکٹر سعید الہی سابق چیرمین ہلال احمر و صوبائی مشیر صحت پنجاب و جاوید اقبال بٹ صدر مسلم لیگ ن مدینہ منورہ سعودی عرب کہ ساتھ ملکر کیا
مزید کہا
امریکہ پاکستان کی تب مدد کرتا ہے جب خطے میں تخریب کرنی ہو یا تخریب کاری کو بام عروج پہچانا ہو جبکہ چین پاکستان میں سرمایہ کاری کرکہ سی پیک ،گوادر پورٹ، تھر کول ،پن بجلی ،سولر پلانٹ اور دوسرے ایسے منصوبے جہاں خوشحالی اور دفاعی مضبوطی ہو جس میں jf17جہاز اور دوسرا دفاعی اسلحہ پاکستان میں چین کہ اشتراک سے بنے ،پاکستانیوں حوصلہ رکھو پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے ،وزیر اعظم شہباز شریف مسٹر سپیڈ اور پاکستان کے 4 دفعہ کا بہترین ، منجھا ہوا وفاقی وزیر خزانہ، محب وطن اسحاق ڈار جو مرد معاشی بحران سے ملک کو نکال رہا ہے اور خوشحالی کی سمت کی جانب رواں ھے ،علاوہ ازیں کابینہ کی ٹیم قائد مسلم لیگ (ن)میاں محمد نواز شریف کی سرپرستی اور مشاورت میں ملک چلا رہی ہے انشاءاللہ منزل اور سمت کاتعین ہوچکا ہے اور اب خوشحالی اور شاد مانی کا دور ہوگا