پی ٹی آئی کے ورکرز کو 27واں یوم تاسیس بہت بہت مبارک ہو ،سینئر نائب صدر پی ٹی آئی فرانس ماجد چیمہ

فرانس(حمیدچوہدری سے )انصاف، انسانیت، خودداری، جدوجہد، برداشت، سیاست، جہاد اور کرپٹ عناصر سے لڑائی کا 27واں سال ،سینئرنائب صدر پی ٹی آئی فرانس ماجد چیمہ
نے پی ٹی آئی کے 27ویں یوم تاسیس کے حوالہ سے کہا آج کے روز 24 اپریل 1996 کو عمران خان صاحب نے پاکستان تحریک انصاف کے نام سے سیاسی پارٹی کی بنیاد رکھی تھی جس کا نسب العین ایاک نعبد و ایاک نستعین تھا، آج الحمداللہ پی ٹی آئی پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی بن چکی ہے۔
تمام پی ٹی آئی کے ورکرز کو 27واں یوم تاسیس بہت بہت مبارک ہو،
یاد رہے 25 اپریل 1996 کو پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور سابقہ کرکٹر عمران خان نے اس جماعت کی بنیاد رکھی تھی اور وہی اس کے پہلے چیئرمین منتخب ہوئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں