مظفر آباد ؛ عمران خان نے تحریک انصاف آزادکشمیر کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس طلب کرلیا

مظفر آباد(نئی دنیا)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس طلب کرلیا۔
نجی نیوز چینل کے مطابق اجلاس آج شام 6 بجے زمان پارک میں ہوگا،پی ٹی آئی آزادکشمیر کے تمام اراکین اسمبلی کو شرکت کی ہدایت کی گئی ہے، آزادکشمیر میں فاروڈر بلاک اور پی ڈی ایم حکومت پر عمران خان کو تحفظات ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں