راوالپنڈی (نئی دنیا) سابق ممبر صوبائی اسمبلی عمر تنویر بٹ سینر نائب صدر شمالی پنجاب اور عمیر تنویر بٹ سنیر نائب صدر لائرز ونگ راولپنڈی نے
“یوم تاسیس پاکستان تحریک انصاف “ کے موقع پر اپنے پیغام میں اس بات کا اعادہ کیا کہ ہم اپنے چیئرمین کہ دکھ سکھ کہ ہروقت کہ ساتھی ہیں
انشاءاللہ اپنے کپتان کے ساتھ جدوجہد کا سفر جاری رہے گا۔