ریاض (ڈیسک نیوز) مسلم لیگ (ن )کی چیف آرگنائزر مریم نواز سعودی عرب سے کل پاکستان واپس پہنچیں گی ۔
نجی نیوز چینل نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ مریم نواز سعودی عرب عمرہ کی ادائیگی کیلئے گئیں تھیں، اب وہ کل فیملی کے ہمراہ وطن واپس پہنچیں گی ،یاد رہے کہ مریم نواز نے نوازشریف کے ساتھ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات بھی کی تھی ۔