معاشی بحران اور دیوالیہ کہ سائے چھٹ گئے،
ائی ایم ایف کی تمام شرائط مکمل،
وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار اب سٹاف لیول پر معائدہ اور ایگزیکٹو بورڈ سے رسمی منظوری باقی رہ گئی ھے،
وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار کا جاوید اقبال بٹ صدر مسلم۔لیگ ن مدینہ منورہ سے مکالمہ کرتے ھوئے مزید کہا کہ
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی 3 ارب ڈالر کی پاکستان ادائیگی کی تحریری یقین دھانی کرا دی ھے، اب سٹاف لیول معائدہ کہ بعد رسمی کاروائی ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری ھوگی جس سے پاکستان کو 1ارب ڈالر سے زائد کی قسط بھی مل جائے گی۔
جب قوم ناامیدی کہ کنارے تھی ھر طرف سے ملک کے دیوالیہ کی صدائیں آرھی تھیں مایوسی کہ گہرے بادل چھائے ھوئے تھے، غیر ملکی محفوظ خزانہ اور کرنٹ اکاونٹ خطرناگ حد تک گر چکا تھا، پاکستان تاریخ کہ خطرناک ترین موڑ پر کھڑا تھا، اسوقت وزارت خزانہ کا عہدہ محمد اسحاق ڈار نے سبنھالا تو انہوں نے مکمل یقین اور صدق دل سے جو چوتھی دفعہ وزارت خزانہ کا قلمدان سنبھال رھے تھے،جن کو اپنے تجربہ لگن محنت کہ ساتھ اللہ تعالی کی رضا اور حب رسول سے مکمل یقین تھا کہ انشاءاللہ وہ اس بدترین معاشی بحران اور ائی ایم ایف سے الجھے معائدے کی تمام شرائط اور بلا تاخیر تمام بیرونی قرصہ مقرر مدت میں ادا کرنے کا مکمل یقین اور بھروسہ تھا، جو معاشی بحران کہ مرد آھن اسحاق ڈار نے اپنی قابلیت بھروسہ علم تجربہ کو بروئے کار لاتے ھوئے غیر متزلزل بہترین حکمت عملی اور لگن سے خسارہ کو دونوں کھاتوں میں سرپلس بھی کر دیا ھے،
اب آئی ایم آیف کی تمام شرائط کی تکمیل مکمل کرلی ھے،اس کہ لئے ڈار صاحب نے اپنی ٹیم کہ ساتھ کئی ماہ متواتر آئی ایم ایف سے میٹنگز جاری رکھیں ،اور تمام شرائط کہ ساتھ 6 ماہ میں 11 ارب ڈالر قرضہ کی قسط اور سود بھی ادا کیا ھے، اور غیر ملکی زخائر 10 ارب ڈالر سے زائد ھو چکے ھیں، ڈار صاحب اس تمام تر محنت لگن اور بہترین حکمت عملی سے یقینی دیوالیہ پاکستان کو بھنور سے نکال لائے ھیں، اب تو چین نے بھی اسحاق ڈار کو جاری منصوبوں اور مزید منصوبوں کہ لئے دو طرفہ بات چیت پر دعوت کی دی ھے، دوسری طرف ڈار صاحب ایف بی آر کو ٹیکسوں کی ریکوری اور دوسرے معلومات مہیا کی ھیں تمام تر اھداف اور معائدے کی تکمیل مکمل کرنے پر اس پر پاکستانی کیموںٹی اور پاکستان مسلم لیگ انٹرنیشنل افیر کی تمام تنظیموں کہ دنیا بھر پھیلے چیپٹر کی طرف سے محمد اسحاق ڈار کو کامیاب مشن مکمل کرنے پر مبارک باد بالخصوص مسلم لیگ سعودی عرب کہ صدر شیخ سعید احمد،جنرل سیکریڑی ملک منظور حسین اعوان، کہ علاوہ تمام مرکزی عہدیدران اور ممبران مجلس اور چیف کوارڈنیٹر بیرسٹر امجد ملک کی طرف سے اس مشن کی تکیمل پر دلی مبارک قبول ھو.