سعودی عرب (نئی دنیا)اب آئین کہاں گیا ؟ پنجاب اور خیبرپختونخواہ اسمبلیاں بدنیتی پر تحلیل کی گئی تھیں ، جسٹس اطہرمن اللہ نے اپنے فیصلے میں لکھا تھا، کہ دیکھنا ہو گا کہ اسمبلیاں کیوں توڑی گئیں تھیں ؟
باجوہ نے کہا کہ الیکشن چاہتے ہو تو اپنی حکومتیں گرا دو، ہم نے اسمبلی تحلیل کر کہ گرا دیں،اس میں سوائے ذاتی غرض کہ کوئی وجہ شامل نہیں تھی ، جب کہ اس وقت وزیر اعلی پرویز الہی اور کابینہ کہ اراکین بھی کہہ رہے تھے کچھ وقت اور نکال لو مگر عمران خان فواد چوھدری اور کچھ دوسرے اسمبلیاں توڑنے اور قبل از مدت الیکشن کہ لئے بضد تھے اسکو انا اور ضد کا مسئلہ بنا کر ملک جو پہلے معاشی ابتری میں ڈوبا ہوا تھا عمران خان کی تو خواہش تھی کہ پاکستان سری لنکا بنے کنگال ہو اور میری مقبولیت میں اضافہ تبھی ہوگا جب ملک مزید بحرانوں میں پھنسے گا عمران خان دجالی قوتوں کا آلہ کار اور ابلیس کا نائب ہے جس کا مقصد ملک میں تباہی ابتری کرنا ہے اور مقصد اقتدار برائے انتقام جس میں اسٹیبلشمنٹ ،
بیورو کریسی ،سیاست دانوں اور عدلیہ کو لگام ڈالنا مقصود ہے ۔