پاکستان بیچنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی
پی ٹی ائی حکومت نے چین کہ منصوبوں کو نقصان پہنچایا عمران خان 8،8منٹ میں ضمانتیں دی جارھی ھیں
وزیر اعظم شہاز شریف کا پارلیمنٹ سے دھماکہ دار خطاب
وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف پر اعتماد کا اظہار کرتا ھے قرار داد منظور
180 ارکان نے اعتماد کر دیا
مسلم لیگ ن سعودی عرب کی طرف سے مبارک باد قبول ھو
وزیر اعظم شہباز شریف کا اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کہ بعد خطاب
یہ ایوان 3 ممبر کے بنچ کہ فیصلے کو نہی مانتے ھم
4/3 کہ فیصلے کو مانتے ھیں وزیر اعظم
پارلیمنٹ نے اعتماد کا ووٹ کا دیا اس کی پاداش میں گھر بھجوایا تو تیار ھوں،(شہباز شریف)
پارلیمنٹ قانوں بنائے اور عدلیہ اسے سٹے آرڈر دے جو نامنظور ھے،
۔زاکرات سے اپنے نمایندے سینٹ سے بھجیں گئے
اصل بات ھے مزاکرات کا ایجنڈا کیا ھوگا
پختون خواہ الیکشن ھوں یا نہ کوئی سروکار نہیں ھے
پنجاب میں 6 ماہ پہلے انتخاب ھوئے کیا پیغام جائے گا
ایک پارٹی جہموریت کی آڑ میں ڈکٹیڑ شپ لانا چاھتی ھے
عمران ایک دن جیل گیا چیخنا شروع کر دیا
انہوں نے
قرار داد پارلیمنٹ میں بلاول زرداری نے پیش کی تھی
،،وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کو پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مارکباد،
پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کہ صدر شیخ سعید احمد مرکزی جنرل سیکریڑی ملک منظور حیسن اعوان ،سرپرست اعلی رانا محمد اشرف ،سرپرست مسعود احمد پوری، چیرمین محمد اکرم ، سینر نائب صدر سردار محمود احمد ڈوگر، اور دوسرے مرکزی رھنما کہ علاوہ ماریہ صدیقی ڈپٹی وویمن ھیڈ ن لیگ سعودی عرب
جاوید اقبال بٹ صدر مسلم لیگ ن المدینہ المنورہ
صدر طائف ریجن راجہ ظفر اقبال ،
صدر ریاض ریجن عدنان اقبال بٹ
القصیم ریجن شہباز مغل، سوشل میڈیا ھیڈ سعودی عرب ٹیم اور چیپٹر کہ علاوہ ابھا،تبوک ،الدمام الجیبل المجمعہ چیپڑ کہ پاکستان مسلم۔لیگ ن انٹر نیشینل افئر گلف ریجن کہ صدر ممبر قومی اسمبلی عبدالحق باجوہ، پاکستان مسلم لیگ ن انٹرنیشنل افئر کہ جنرل سیکریڑی ممبر قومی اسمبلی چوھدری نور الحسن تنویر
و چیف کوارڈینڑ مسلم لیگ انٹرنیشنل افئر بئرسٹر امجد ملک کی طرف سے مبارک باد دیتے ھوئے کہا انشاء اللہ مضبوط فیصلوں سے ملک و قوم اور جمہوریت مضبوط ھوگی