لاہور(نئی دنیا)شیخ سعید احمد صدر پاکستان مسلم لیگ ن سعودی کی سربراہی میں وفد کی گورنر پنجاب میاں بلیغ الرحمان سے ملاقات
پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کہ صدر شیخ سعید احمد آجکل پاکستان نجی دورہ پر ہیں ، جہاں انہوں سماجی اور سیاسی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا ھوا اس سلسلے کی ایک کڑی جس میں وفد کہ گورنر پنجاب میاں بلیغ الرحمان سے جنوبی پنجاب کہ وفد کہ ہمراہ ملاقات کی جن
میں شیخ طارق رشید سیکرٹری جنرل ملتان ڈویژن ایکس ایم ایل این/ ایکس مئیر ملتان ، بزنس مین سنئیئر رہنما مسلم لیگ ن اظہرملک نے شرکت کی تھی صدر شیخ سعید احمد نے.
اورسیز کہ مسائل اور تجویز پیش کی ہے جس میں جنوبی پنجاب کہ تارکیں وطن کہ لئے اورسیز پاکستان فاونڈیشن
ملتان اور بہاول پور میں ہاؤسنگ سکیم بنائے اور او پی ایف کا گرلز اور بوائے کالج بھی بنایا جائے تاکہ تارکین وطن اپنے بچوں کو معیاری سکول میں پڑھائیں