پاکستانی معشیت اور الیکشن کے بھنور کی کنجی بھی ، محمد اسحاق ڈار کہ پاس ھے

پاکستانی معشیت اور الیکشن کے بھنور کی کنجی بھی ،
محمد اسحاق ڈار کہ پاس ھے
جاوید اقبال بٹ صدر مسلم لیگ ن مدینہ منورہ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ھوئے مزید کہا.

پاکستانی معشیت کو بھنور سے نکالنے کہ بعد سیاسی بھنور برائے الیکشن کی تاریخ پر متفق ھونے کی کنجی بھی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار کہ پاس ھے، جو حکومتی ٹیم کی قیادت کر رھے ھیں،
پہلے تو امپورٹ حکومت ھونے کاطعنہ ،اور چور ڈاکوں کاطعنہ دینے والا کہ ان سے مزاکرات نہیں کروں گا آج عمران خان اسی قیادت کہ چرنوں میں قدم بوسی کہ لئے جھکا ھوا ھے
اب مزاکرات کہ ٹیبل پر الیکذن کی تاریخ بھی پی ڈی ایم کی مرضی اور منشا پر ھوگی
جس کا سہرا معشیت کہ بحران سے ملک کو نکالنے اور اب سیاسی بحران کا حل کر کہ محمد اسحاق ڈار جو چوتھی مرتبہ وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالے ھوئے ھیں انشاء اللہ محب وطن اور دوراندیشی اور حکمت عملی کو پاکستان اور بیرون ملک پاکستانی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ھیں
مسلم لیگ مدینہ منورہ کہ صدر جاوید اقبال بٹ نے اتحادی حکومت سے کہا ھے مزاکرات میں اس شق کو سر فہرست رکھا جائے نواز شریف پر دباو پر بنائے مقدمات اور دباو پر سزا کو کالعدم قرار دیا جائے اور الیکشن سے قبل ملک واپسی کی راہ ھموار کی جائے اور الیکشن ایک ھی وقت پر پورے ملک ھوں ،اور مردم شماری اور حلقہ بندیاں مکمل کرکہ صاف شفاف الیکشن کا انعقاد ھو جسمیں مختلف ممالک سے الیکشن کی شفافیت کہ لئے وقود کو بلایا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں