چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری کیلئے پولیس اہلکار دیوار پھلانگ کرپرویز الٰہی کے گھر داخل ہوگئے، کارکنوں کا پتھراؤ

لاہور(نئی دنیا) لاہور پولیس کے اہلکار پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے کے لیے ان کی رہائشگاہ میں داخل ہوگئے ۔

گوجرانولہ میں درج مقدمہ میں پرویزالٰہی کی گرفتاری کے لیےاینٹی کرپشن ٹیم کے ہمراہ آنے والی پولیس اہلکار دیوار پھلانگ کر پرویز الٰہی کے گھر میں داخل ہوگئے ہیں، اس موقع پر گھر کے اندر سے تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے شدید پتھراؤ کیا جا رہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں