عمران خان کی سیاست ،غصہ ، نفرت، ، اور تفریق پر مبنی ھے جاوید اقبال بٹ صدر مسلم لیگ ن مدینہ منورہ

عمران خان کی سیاست ،غصہ ،
نفرت، ، اور تفریق پر مبنی ھے
جاوید اقبال بٹ صدر مسلم لیگ ن مدینہ منورہ نے اپنے بیان میں کہا ھے تحریک انصاف سے الیکشن پر جاری حکومتی مذاکرات 100 فیصد یقینی ناکام ھوں گئے
عمران خان کا سیاسی منشور غصہ، نفرت اور تفریق ھے اسلئے وہ مزاکرات سبوتاز خود ھی کرے گا

عمران خان یوتھیوں کو الیکشن تک سٹرکوں پر دباو اور ووٹ بچاو کہ لئے رکھےگا

عمران خان کو 500فیصد یقین ھے
کہ اتحادی حکومت بجٹ پیش کرنے اور منظور ھونے سے قبل اور آئی ایم ایف سے معائدہ اور دوست ممالک سے پائپ لائن میں پڑی رقم کی وصولی تک اور دو بڑے منصوبوں کہ معائدے ریفاینئری اور باقیوں ریفائنریوں کی اپ گریڈیشن کہ لئے اور چین سے 58ارب ڈالر والا ریلوے منصوبہ گوادر تک ( جو میں حق میں نہیں ) کی منظوری کہ بعد الیکشن کی تاریخ دی جائے گیر تفریق پر مبنی ھے جاوید اقبال بٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں