خادم حجرہ مبارک روضہ رسول ‏ﷺ نذیر احمد عباسی کی مدینہ منورہ رہائش گاہ پر عباس سلدھیرہ نواب کی ملاقات

مدینہ منورہ (نئی دنیا)خادم حجرہ مبارک روضہ رسول ‏ﷺ جنہوں نے 30 سال سے زائد گزارنے والے بزرگ نذیر احمد عباسی کی مدینہ منورہ رہائش گاہ
پر عباس سلدھیرہ نواب کی ملاقات ،
معروف قبیلہ جوئیہ کہ سردار و سابق کسٹم کلکڑ عباس سلدھیرہ کی روحانی بزرگ نذیر احمد سے ان کہ گھر میں ملاقات ہوئی جس میں بزرگ نذیر احمد عباس نے فلسفہ اسلام رشد ہدایت کا درس دیتے ہوئے فرمایا محبت، اخلاص اور اخوت کہ ساتھ اور مل جل کر رہنا پورے ملک کی ضرورت ہے ،اتحاد یکجیتی سے ملکر ملک وقوم کی خدمت سب پاکستانیوں پر فرض ہے ،پاکستان میں قران وحدیث کی تعلمیات کی روشنی میں اپنی زندگی کو عملی طور پر اپنی زندگیوں پر ڈھالیں جو نظر بھی آئے یہی اعمال صالح ہمارے لئے دنیا واخرت میں کام آئیں گئے ،س موقع جاوید اقبال بٹ ، انجینئر ثاقب شکیل، ڈاکڑ شمائلہ
احد خان سلدیرہ، احمر عباس سلدھیرہ بھی ملاقات میں شامل تھے
.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں